بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

ہم نے لوگوں کی خدمت اور نوجوانوں کو حوصلہ دینا ہے ، گورنر سند ھ

Wednesday, 13 November, 2024

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ نظریہ ضرورت کے تحت راستہ نکالا جاتا ہے، ہم نے لوگوں کی خدمت کرنی ہے اور نوجوانوں کو حوصلہ دینا ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ وہ روزگار سہولت پروگرام پر تہہ دل سے مبارکباد دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری کوتاہیوں کی وجہ سے ہمیں آج روزگار اسکیمیں لانا پڑ رہی ہیں، جو کام ریاست یا حکومت کا ہے وہ ہم فردا فردا کر رہے ہیں۔گورنر کامران ٹیسوری کا مزید کہنا تھا کہ ملک کے بندرگاہوں پر مزدوروں کی محنت اور جانفشانی کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *