بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 6 محرم 1448

11 سالہ بیٹے کو قتل کرنے والا سفاک باپ گرفتار

Thursday, 1 June, 2023

گوالمنڈی میں 11 سالہ بیٹے کو قتل کرنے والے سفاک باپ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق 11 سالہ اذان اسکول جانے کے لیے گھر سے نکلا تھا لیکن واپس نہیں لوٹا۔ لڑکے کی والدہ گمشدگی کی رپورٹ پر درج کروائی تھی جس کے بعد ایس پی سٹی کی ہدایت پر لڑکے کی تلاش کے لیے فوری ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔گوالمنڈی پولیس کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے واقعہ کے مرکزی ملزم رفیق کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے گھریلو ناچاقی کے باعث اپنے بیٹے کو قتل کیا تھا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *