بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 25 June 2026 | پاکستان: 10 محرم 1448

14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے، اسپیکر قومی اسمبلی

Friday, 28 April, 2023

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے دوٹوک موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سارے مل کر بھی چاہیں تو بھی 14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے۔راجہ پرویز اشرف نے مزید کہا کہ ہر شخص اپنی انا کو پاکستان کی عزت سے کم رکھے، کہیں پاکستان کسی بڑے نقصان سے دوچار نہ ہوجائے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئین بڑا کلیئر ہے کہ اختیارات صرف پارلیمان کے پاس ہیں، ارلیمان کے ممبران کی سوچ کی عکاسی کرتے ہوئے چیف جسٹس کو خط لکھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *