بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

25 اکتوبر کے بعد حکومت خاتمے کا قیاس عدلیہ سے ہوا تھا ، خواجہ آصف

Tuesday, 22 October, 2024

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 25 اکتوبر کے بعد حکومت کے خاتمے کی قیاس آرائیوں کا رخ بنیادی طور پر عدلیہ کی طرف تھا۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدلیہ نے کہا کہ 25 اکتوبر گزرنے دیں پھر ہم اس حکومت کو سنبھالیں گے۔خواجہ محمد آصف نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس یحیی آفریدی چیف جسٹس کے لیے حکومتی امیدوار ہیں۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کے انتخاب کے لیے بنائی گئی کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس منیب اختر میں سے اگلا چیف جسٹس کون ہوگا۔ پروگرام میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ تحریک انصاف کے جج ہیں، ہمارے جج نہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *