بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.4°C
Monday, 17 August 2026 | پاکستان: 5 ر بیع الاول 1448
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا: ایران

انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا: ایران

Thursday, 23 April, 2026

تہران :ایرانی صدر کے دفتر نے ملکی قیادت میں اختلافات کی خبریں مسترد کردیں۔ترجمان ایران صدارتی دفتر مہدی طباطبائی نے کہا کہ ایرانی قیادت کے اندر مثالی اتحاد ہے، امریکی صدر کا نام لیے بغیر طباطبائی نے کہا کہ دشمن سیاسی پروپیگنڈا کر رہا ہے، جھوٹ گھڑنے کے بجائے، انہیں اپنی وعدہ خلافی، دھونس اور فریب کاری بند کرنی چاہیے، انہوں نے ساتھ ہی واضح کیا کہ انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *