بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.6°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

68 سالہ ریکھا کے اپنی سیکریٹری کیساتھ تعلقات ، چونکا دینے والے انکشافات نے مداحوں کوبھی ششدر کردیا

Sunday, 23 July, 2023

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ریکھا پر لکھی جانیوالی سوانح حیات میں چونکا دینے والے انکشافات کیے گئے ہیں ۔68 سالہ ریکھا بالی ووڈ کی سدا بہار خوبصورت اداکارہ ہیں ، وہ جب بھی کسی تقریب یا کسی ایوارڈ شو میں شرکت کرتی ہیں ان کی ساڑھی اوڑھنے کا انداز ،لال لپ اسٹک اور جلوے مداحوں کے دل موہ لینے کیلئے کافی ہوتے ہیں ۔غیر شادی شدہ ہونے کے باوجود ان کی مانگ کا سندور بھی برسوں سے مداحوں اور ان کے چاہنے والوں کی توجہ کامرکز بنا ہوا ہے ۔دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کہ ریکھا کی زندگی میں ان کی سیکریٹری فرزانہ کی ایک خاص اہمیت ہے ریکھا کی اپنی سیکریٹری فرزانہ کیساتھ دوستی اکثر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *