پاکستان

عمران خان کے تمام سہولت کاروں کو سامنے لانا ہوگا، جاوید لطیف

عمران خان کے تمام سہولت کاروں کو سامنے لانا ہوگا، جاوید لطیف

مرکزی رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کے تمام سہولت کاروں کو سامنے لانا ہوگا۔ گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ فیض حمید کی ذات سیدشمنی نہیں، اختلاف یہ تھا فیض حمید کسی کے سہولت کاربنے۔انہوں نے کہا کہ تمام سہولت کاروں کو سامنے لانا ہو گا، ثاقب نثار، قمرجاوید باجوہ، بانی پی ٹی آئی سب شامل تھے، سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا فیض حمید نیسازش اپنے لیے کی؟ بانی پی ٹی آئی نے معیشت کو تباہ کر دیا تھا، مالیاتی اداروں سیریاست کا مسئلہ بنا ہوا تھا۔اس سوال کے جواب میں مرکزی رہنما مسلم لیگ ن کا مزید کہنا تھا کہ حلفا کہتا ہوں شہبازشریف نے کہا ہمیں وفاق میں حکومت نہیں بنانی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے