بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.1°C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448

ایشیا کپ: پاکستان اور ہانگ کانگ آج اہم میچ میں مدمقابل ہوں گے

Friday, 2 September, 2022

ایشیا کپ: پاکستان اور ہانگ کانگ آج اہم میچ میں مدمقابل ہوں گے گروپ اے میں شامل پاکستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں  آج شارجہ میں مدمقابل ہوں گی۔پاکستان اور ہانگ کانگ کو اپنے پہلے گروپ میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔تاہم آج کا یہ میچ ناک آؤٹ ہوگا، جیتنےوالی ٹیم سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرے گی جبکہ ہار کی صورت میں اس ٹیم کا ایشیا کپ 2022 کا سفر ختم ہوجائے گا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *