بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 15 August 2026 | پاکستان: 4 ر بیع الاول 1448

پا کستان میں نوول کرو نا وائرس کےکیسز کی تعداد 15 لا کھ 71 ہزار 196 ہو گئی

Tuesday, 13 September, 2022

پا کستان میں 105 نئے نوول کرو نا وائرس کیکیسز رپورٹ ہو ئے ہیں جس کے بعد مصد قہ کیسز کی تعداد 15 لا کھ 71 ہزار 196 ہو گئی۔وزارت صحت نے پیر کے روز بتا یا ہے کہ 13 ہزار 533 ٹیسٹ کیبعد نئے انفیکشنز رپورٹ ہو ئے ہیں۔وزارت کے مطا بق پا کستان میں نوول کرو نا وائرس کے باعث 30 ہزار 599 افراد ہلا ک ہو چکے ہیں، جبکہ اتوار کے روز کو ئی ہلا کت نہیں ہو ئی۔ملک میں 94 مر یضوں کی حا لت تشویشناک ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *