بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.3°C
Wednesday, 29 July 2026 | پاکستان: 15 صفر 1448

رواں سال میں پاکستان میں چینی کی اچھی پیداوار متوقع

Friday, 16 September, 2022

شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال چینی کی پیدوار کا تخمینہ 80 لاکھ میٹرک ٹن متوقع ہے ذرائع کا بتانا ہے کہ بارشوں اور سیلاب کا پانی گنے کی فصل کے لیے فائدہ مند رہا، بارشوں اور سیلاب کے باعث مجموعی طور پر 5 فیصد گنے کی فصل کو نقصان پہنچا ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال گنے کی 9 فیصد زائد فصل کاشت ہوئی تھی، نومبر کے تیسرے ہفتے میں گنے کی کرشنگ شروع کی جائے گی۔ گزشتہ سال ملک میں چینی کی پیدوار 70 لاکھ 90 ہزار میٹرک ٹن ہوئی تھی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *