بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.1°C
Wednesday, 23 September 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الثانی 1448

کارکن تیاری کر لیں، کسی بھی وقت کال دے سکتا ہوں، عمران خان

Friday, 16 September, 2022

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس لیے کارکن تیاری کر لیں، کسی بھی وقت کال دے سکتا ہوں۔
خیبرپختونخوا کے ارکان اسمبلی، زیلی تنظیموں اور مقامی عہدیداروں سے خطاب کے دوران عمران خان نے کارکنوں کو اسلام آباد مارچ کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ارکان اسمبلی مقامی قیادت کی مشاورت سے مارچ کی تیاری کریں۔
انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کو مزید وقت نہیں دے سکتے، اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا، کارکن کال کا انتظار کریں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *