بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 20 September 2026 | پاکستان: 9 ر بیع الثانی 1448

ڈالر مزید سستا، آج قیمت کیا رہی؟

Wednesday, 12 October, 2022

امریکی ڈالر مسلسل رو بہ زوال ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کے استحکام کا سفر جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہو رہی ہے اور آج بھی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔
آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر کی قدر مزید کم ہوئی اور انٹر بینک میں انٹر بینک میں ڈالر 29 پیسے سستا ہونے کے بعد 217 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر گزشتہ روز 217 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے اور پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 117 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 42 ہزار 38 پر آ گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *