اے این ایف کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیاں کی ہیں جن کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر ترنول کے قریب ٹرک سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد 120 کلو چرس اور 108 کلو افیون برآمد جبکہ 2 ملزمان گرفتار کر لیئے گئے ملزمان گولا خان خیبر جبکہ تازہ میر کا تعلق پشاور سے ہے موٹروے انٹر چینج اسلام آباد پر 2 عدد کاروں سے 103 کلو 200 گرام چرس اور 16 کلو 800 گرام افیون برآمد ہری پور اور پشاور سے تعلُق رکھنے والے 4 ملزمان کو گرفتا. کر لیا گیا ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔




تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں