بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.7°C
Monday, 29 June 2026 | پاکستان: 14 محرم 1448

عمران خان کے اعلان کے بعد کے پی کے رکن اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا

Monday, 28 November, 2022

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کااعلان کے بعد خیبرپختونخوا کے رکن صوبائی اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا۔روزنامہ پاکستان کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی سے استعفوں کا آغاز ہوگیا ہے جہاں خیبرپختونخوا اسمبلی میں سٹینڈ کمیٹی معدنیات کے چیئرمین عزیز اللہ گران نے اسمبلی رکنیت سے استعفی دیا اور اسے منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ کو ارسال کردیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *