بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 36°C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448

فیفا ورلڈ کپ:شکست نے نیمار اور کھلاڑیوں کو آبدیدہ کردیا،تصاویر وائرل

Saturday, 10 December, 2022

دوحا:قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں برازیل کی شکست بعد نیمار اور ٹیم کے کھلاڑیوں کے آبدیدہ ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیاء نے برازیل کو پینلٹیز پر 2کے مقابلے میں 4گول سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا ہے۔میچ میں شکست کے ساتھ ہی برازیلی ٹیم کے کپتان نیمار اور دیگر پلیئرز جذباتی ہوگئے برازیل کو ٹائٹل کیلئے مزید4سال کا انتظار کرنا پڑے گا۔انہوں نے سال2002میں آخری بار ورلڈ کپ جیتا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *