بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.4°C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن، درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی

Thursday, 22 December, 2022

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن سے پہلے یونین کونسلز بڑھانے کا معاملہ پرپی ٹی آئی کے علی نواز اعوان کی حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت شروع اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کر رہے ہیں وکیل درخواست گزار سردار تیمور عدالت میں پیش جنھوں عدالت سے استدعا کی کہ یونین کونسلز کا معاملے پر ہائیکورٹ پہلے ایک فیصلہ دے چکی ہائیکورٹ نے مزید یونین کونسلز بڑھانے سے روکا تھا ، یونین کونسلز کی تعداد بڑھا کر توہین عدالت کی گئی وزیراعظم شہاب شریف اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے اس پر عدالت نے الیکشن کمیشن کے ڈی جی کو روسٹرم پر طلب کر لیا جس پرڈی جی الیکشن کمیشن عدالت میں پیش عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیا بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *