بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

Friday, 6 January, 2023

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھا 17 پیسے بڑھ کر 227 روپے 12 پیسے ہوگیا ہے۔گذشتہ روز ڈالر کا بھا 226 روپے 95 پیسے تھا۔ علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھا 236 روپے برقرار ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *