بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 6 محرم 1448

راولپنڈی،تھانہ صادق آباد پولیس کی کامیاب کاروائی سجاد گینگ گرفتار

Sunday, 15 January, 2023

راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد پولیس نے ایک کامیاب کاروائی کر کے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث05رکنی سجاد گینگ کو گرفتارکر لیا گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ سجاد ، ساتھیوں میں حسن، اسامہ،نویداورساجدشامل ہیں، ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدہواملزم حسن رابری کے مقدمہ میں اشتہاری مجرم بھی ہے ایس ایچ اوتھانہ صادق آباد پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا گیاہے ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ کی صادق آباد پولیس کو شاباش دی ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *