بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

صوبوں کی انتخابی تاریخ دینا صدر کا اختیار نہیں، رضا ربانی

Tuesday, 21 February, 2023

سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئین میں صوبائی اسمبلی کی الیکشن تاریخ دینے میں صدر کا کوئی کردار نہیں۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ صدر آئین پر اپنی بیان بازی روکیں۔رضا ربانی کا کہنا تھا کہ صدر نے وزیر اعظم کی سفارش پر اسمبلی تحلیل کی، پھر وزیراعظم اور کابینہ سے حلف لینے سے انکار کیا، صدر نے اعلیٰ عدالتوں کے ججز کے خلاف ریفرنس بھیجے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *