بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.6°C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

پیر کو ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے ، فواد چوہدری

Sunday, 2 April, 2023

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک وزیراعظم کو فارغ کردیگی ۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے اب تین رکنی بینچ صرف عمل درآمد کا بینچ ہے ساتھ ہی فواد چوہدری نے کارکنوں کی ضمانت میں تاخیر کرنیوالے ججوں کو مجرم بھی قرار دیدیا پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ایسے ججوں سے استعفار دے کر گھر جانے کی فرمائش بھی کردی ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *