بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 12 صفر 1448

بغیر وارنٹ ہمارے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، پرویز الہٰی

Friday, 14 April, 2023

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے الزام عائد کیا ہے کہ گجرات میں ان کی رہائش گاہ پر پولیس کا محاصرہ رہا۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پولیس آدھے گھنٹے تک کنجاہ ہاؤس کے باہر موجود رہی۔چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ بغیر وارنٹ ہمارے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، ان فسطائی ہتھکنڈوں سے ہم ڈرنے والے نہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *