بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

کراچی والے خبردار، کے الیکٹرک نے نیپرا سے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی

Saturday, 20 May, 2023

کراچی والے خبردار ہوجائیں، کے الیکٹرک نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے پانچ روپے سترہ پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کردی۔اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں انچاس پیسے فی یونٹ بڑھانے کی الگ درخواست بھی نیپرا کو دے دی۔باقی ملک میں اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 1 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔نیپرا سے ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ اضافے کی کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ اکتیس مئی کو ہوگا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *