بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 18 July 2026 | پاکستان: 4 صفر 1448

پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کا بستر گھر سے منگوالیا گیا ،طبی معائنہ،مکمل فٹ قرار

Friday, 2 June, 2023

پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے بعد ان کا بستر گھر سے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر منگوالیا گیا سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے انیٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر میں مغرب اور عشاءکی نمازیں اکٹھی ادا کیں اور دو گھنٹے میں پانی کی تین بوتلیں نوش کیں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کرپشن ہیڈ کوارٹر لاہور میں رکھاگیا ہے ، ڈاکٹروں کی ٹیم نے طبی معائنے کے بعد انہیں مکمل فٹ قرار دیا ۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ وہ دل کے مریض ہیں ذاتی معالج کے سو ا کسی اور ڈاکٹر کی دوائی نہیں لوں گااینٹی کرپشن حکام نے ان کے زاتی معالج کو اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر بلایا جو ان کی ادویات بھی ساتے لے آئے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *