بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.5°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

پرویز الٰہی کہاں فرار ہورہے تھے ؟ڈرائیور نے سب کچھ اُگل دیا ، خبر پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

Friday, 2 June, 2023

پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیاجائیگا۔پرویز الٰہی لاہور میں بلٹ پروف گاڑی میں چھپ کر گھر سے نکلے تو پہلے سے فیلڈنگ لگائی لاہور پولیس اور اینٹی کرپشن ٹیم نے گاڑی روک لی ۔تاہم پرویز الٰہی گاڑی سے نہ اترے تو گاڑی کے شیشیے توڑے اور زبردستی ان کو باہر نکال کر گرفتار کیاگیا۔وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا کہ چوہدری پرویز الٰہی چھین چھپائی کھیلنے کے ماہر ہیں بھاگنے کی کوشش میں پکڑ ے گئے پرویز الیہی کے ڈرائیور نے پولیس کو بیا دیا کہ پرویز الٰہی گلگت بلتستان فرار ہورہے تھے ۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں