بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.9°C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

انتظار کی گھڑیاں ختم ! سنی دیول کے بیٹے اور دریشا اچاریا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

Sunday, 11 June, 2023

ممبئی : بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول 18 جون کو دریشا اچاریا کے ساتھ شادی کررہے ہیں ، دریشا معروف فلمساز بیمل رائے کی پڑ پوتی ہیں ان کے شادی کی تیاریاں اور رسومات کل سے دھرمیندر کے گھر شروع ہوجائیں گی ، شادی کی تقریبات 3 دن تک جاری رہیں گی ، کرن اور دریشا پچھلے 6 برس سے ایک ساتھ تھے ، شادی میںصرف قریبی عزیز واقارب کو مدعو کیاجائیگا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *