بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ملے گا، مریم نواز

Thursday, 15 June, 2023

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ آئندہ پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ہی ملے گا۔مریم نواز سے ن لیگ خواتین ونگ لاہور کی صدر سعدیہ تیمور نے ملاقات کی، اس موقع پر پارٹی امور میں خواتین کے کردار کو مزید فعال بنانے سمیت تنظیم سازی کے حوالے سے معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ خواتین کو بااختیار بنانا اور قومی ترقی کے عمل میں شامل کرنا ن لیگ کے منشور کا حصہ ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں