بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34°C
Thursday, 27 August 2026 | پاکستان: 15 ر بیع الاول 1448

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ، شہریو ں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

Sunday, 16 July, 2023

حکومت نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ،وزیر خزانہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ پندرہ دنوں میں روپے کی قدر میں بہترین آئی ہے وزیراعظم کے حکم پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کرہے ، وزیراعظم شہباز شریف کو زیاہ سے زیادہ ریلیف دینا چاہتے ہیں ۔ڈا ر نے کہا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں نو روپے جبکہ ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے ۔وزیر خزانہ نے کہا کہ پٹرول کی فی لٹر قیمت 262 روپے سے کم ہو کر 253 روپے فی لٹر ہوگی ہے ڈیزل کی قیمت 260.50 روپے سے کم ہو کر 253.50 روپے فی لٹر کردی گئی ہے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *