بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 20 September 2026 | پاکستان: 10 ر بیع الثانی 1448

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا۔۔۔!!!مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے ایک اور جھٹکا ، چینی اور آٹا مہنگا ہوگیا

Sunday, 16 July, 2023

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے چینی اور آٹا مزید مہنگائی ہوگیا ہے ۔لاہور ، کراچی ، کوئٹہ اور پشاور سمیت کئی شہروں میں آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے کراچی میں ہول سیل میں چینی 137 روپے کلو فروخت کی جارہی ہے ۔کراچی میں گندم کافی کلو بھاﺅ چار سے پانچ روپے کم ہوکر 129 روپے پر آگیا ، لیکن اس کے باوجود شہر میں آٹا مہنگا ہوا ہے ۔کوئٹہ میں ایک کلو چینی 10 روپے کے اضافے کے بعد 150 روپے کی ہوگئی پشاور میں ایک کلو چینی 135 روپے میں دستیاب ہے ۔لاہور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 50 روپے اضافے کے بعد 2 ہزار 850 روپے ہوگئی ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *