بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Monday, 27 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

ورلڈکپ سے قبل نسیم شاہ لنکن پریمیئر لیگ میں انجری کا شکار

Wednesday, 16 August, 2023

لاہور: نسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پیسر نسیم شاہ کندھے میں تکلیف کی وجہ سے گال ٹائٹنز کے خلاف میچ نہیں کھیل سکے، نسیم شاہ کی جگہ شرف الاسلام کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا۔دوسری جانب پی سی بی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ نسیم شاہ انجری کا شکار نہیں،وہ احتیاط کے طور پر آرام کر رہے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *