بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.5°C
Wednesday, 23 September 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الثانی 1448

پی ٹی آئی ریلی پر حملے کی مذمت ،پاکستانیوں کو بلا خو ف اپنا لیڈر منتخب کرنے کا حق ہے ، امریکا

Thursday, 1 February, 2024

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو بلاخوف اپنا لیڈر منتخب کرنے کا حق ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے پی ٹی آئی کی ریلی پر حملے کی مذمت کی اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں گزشتہ ماہ دیگر سیاسی جماعتوں پر حملے ہوئے، الیکشن کمیشن کے عملے پر بھی کئی مقامات پر حملے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انتخابی عمل کو نقصان پہنچانے والے کسی بھی تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔میتھیو ملر کا مزید کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں آزاد اور شفاف انتخابی عمل دیکھنا چاہتے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *