بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.3°C
Wednesday, 23 September 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الثانی 1448

اداکارہ مہوش حیات بے رنگ بولڈ فوٹو شوٹ پر تنقید کی زد میں آگئیں

Monday, 5 February, 2024

معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو ان کے بے رنگ بولڈ فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے حیران کردیا۔متعدد پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جس پر انہیں ملے جلے ردعمل کا سامنا ہے۔مذکورہ بے رنگ تصاویر میں اداکارہ نے سفید شرٹ پہن رکھی ہے۔اس بولڈ فوٹو شوٹ پر ایک طرف اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے تو دوسری جانب ان کے مداح ان کی تعریف کر رہے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *