بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26°C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

نگراںکابینہ نے دن رات کام کیا ، ایک روپیہ تنخوا ہ نہیں لی ، محسن نقوی

Saturday, 24 February, 2024

نگراںکابینہ نے دن رات کام کیا ، ایک روپیہ تنخوا ہ نہیں لی ، محسن نقوی ۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہماری کابینہ نے دن رات کام کیا اور ایک روپیہ تنخواہ نہیں لی۔ نگراں کابینہ سے اپنے الوداعی خطاب میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ بیوروکریسی نے اپنے فرائض احسن طریقے سے ادا کئے۔محسن نقوی نے کہا کہ کل آخری ورکنگ ڈے ہے، وزراءکو کل بھی کام کرنے کا کہوں گا۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ کسی نے پوچھا آپ اداس ہیں، میں نے کہا میرے ساتھ 13 ماہ کی خوشگوار یادیں ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *