بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 20.1°C
Monday, 26 October 2026 | پاکستان: 16 جمادی الاول 1448

آزادی مارچ مقدمات ، آج محفوظ فیصلہ سنایا جائیگا ، شیخ رشید کی عدالت آمد

Thursday, 13 June, 2024

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ (ضلع کچہری) پہنچ گئے۔شیخ رشید آج سول جج ملک عمران کی عدالت میں پیش ہوں گے۔عدالت کی جانب سے آج آزادی مارچ پر درج مقدمات میں محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔آزادی مارچ پر درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید، صداقت عباسی اور دیگر نامزد ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *