بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.3°C
Wednesday, 29 July 2026 | پاکستان: 15 صفر 1448

کراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھا دی، اموات کی تعداد 712 تک پہنچ گئی

Thursday, 27 June, 2024

کراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھا دی، 6 روز میں اموات کی تعداد 712 تک پہنچ گئی۔کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے سے حبس اور شدید گرمی عروج پر ہے، قیامت خیز گرمی، ہیٹ ویو یا پھر وجہ کچھ اور ہے۔ایدھی فانڈیشن کے مطابق گزشتہ روز 127 میتیں ایدھی سرد خانے لائیں گئیں، 25 جون کو 141 لاشیں سرد خانیلائی گئیں۔ایدھی فاونڈیشن کی جانب سے جاری کردی اعداو شمارکیمطابق 24 جون کو 135 لاشوں کو ایدھی سرد خانے منتقل کیا گیا، 23 جون کو 144 افراد کی میتیں سرد خانے منتقل کی گئیں، 22 جون کو 90 افراد کی لاشیں لائی گئیں۔ایدھی فاونڈیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 21 جون کو 79 افراد کی لاشیں غسل اور کفن کے لیے لائی گئی تھیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *