بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.4°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

پنجاب میں کوڑا ٹیکس لگے گا ، کابینہ کی کمیٹی نے منظوری دیدی

Sunday, 28 July, 2024

پنجاب کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کے اجلاس میں کوڑا ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی گئی۔کابینہ کی منظوری کے بعد کوڑا ٹیکس دیہی اور شہری علاقوں کے گھروں اور کاروباری مقامات پر لگایا جائے گا۔دیہی علاقوں میں 5 مرلہ کے گھر پر 200 روپے ماہانہ ٹیکس لگایا جائے گا۔دیہی علاقوں کے 10 مرلہ سے ایک کنال تک 400 روپے ماہانہ ٹیکس لگایا جائے گا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں