بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.6°C
Sunday, 28 June 2026 | پاکستان: 13 محرم 1448

صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت ناسا ز

Thursday, 1 August, 2024

صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت ناسازہوگئی۔ معائنہ کے بعد ڈاکٹروں نے مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہی کا معائنہ لاہور میں کروایا گیا۔ پرویزالہی کو پسلیوں میں فریکچر کی وجہ سے سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا تھا۔ڈاکٹروں کی ٹیم نے45 منٹ تک معائنہ کیا اور اس دوران پرویزالہی کے ایکو، کارڈیو گرام اور دل کے ٹیسٹ کیے گئے۔ بعدازاں ڈاکٹروں نے پرویزالہی کو مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دے دیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *