بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.3°C
Friday, 28 August 2026 | پاکستان: 16 ر بیع الاول 1448

انٹر بینک ، ڈالر 278روپے 80 پیسے ہوگیا

Thursday, 8 August, 2024

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاو میں 7 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے بڑھ کر 278 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 73 پیسے کا تھا۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 109 پوائنٹس کے اضافے سے 77 ہزار 224 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 77 ہزار 114 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *