بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.5°C
Sunday, 04 October 2026 | پاکستان: 23 ر بیع الثانی 1448

جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد طلاق مانگ لی

Wednesday, 21 August, 2024

اداکارہ اور گلوکارہ جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد اداکار بین ایفلیک سے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنیفر لوپیز نے طلاق کے کاغذات لاس اینجلس کانٹی سپیریئر کورٹ میں جمع کرائے ہیں۔واضح رہے کہ جوڑے نے جولائی 2022 میں لاس ویگس میں شادی کی تھی۔جنیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی جوڑی 2000 کی دہائی میں بینیفر کے نام سے مشہور ہوئی تھی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *