بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

کامران ٹیسوری یورپ کے دورے سے کراچی واپس پہنچ گئے

Wednesday, 27 November, 2024

گورنر سندھ کامران ٹیسوری یورپ کے دورے سے کراچی واپس پہنچ گئے۔ترجمان گورنر سندھ ہاوس کے مطابق کامران خان ٹیسوری وطن واپسی کے بعد آج پریس کانفرنس کریں گے۔کامران ٹیسوری21 نومبر کو 5 روزہ دورے پر یورپ گئے تھے جہاں انہوں نے برطانیہ و یورپی ممالک میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں