بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.1°C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 12 صفر 1448

کراچی میں جرائم کی شرح میں کمی ہوئی، ایڈیشنل آئی جی

Monday, 2 December, 2024

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے اسلامیہ کالج کے قریب فائرنگ میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کا اعلان کردیا۔جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ کراچی میں اس سال جرائم کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے، ڈسٹرکٹ سینٹرل سے سی سی ٹی وی کیمروں کی شروعات کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 35 ہزار کیمرے پورے کراچی میں لگے ہیں۔ کراچی میں رواں سال ڈکیتیوں میں 103 شہری جاں بحق ہوئے، 150 سے زائد کرمنلز مقابلوں میں ہلاک ہوئے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *