بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.3°C
Thursday, 25 June 2026 | پاکستان: 10 محرم 1448

بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے حکومت قومی کانفرنس بلائے، لیاقت بلوچ

Wednesday, 22 January, 2025

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے بلا تاخیر قومی کانفرنس منعقد کی جائے۔لیاقت بلوچ کی زیرِ صدارت ملی یکجتی کونسل بلوچستان کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہو گا۔بیان میں ان کا کہنا ہے کہ حکومت بلوچستان کے عوام کے جذبات کا احساس کرے، 5 فروری یک جہتی کشمیر، کشمیر و فلسطین سے یک جہتی کا دن ہو گا۔لیاقت بلوچ نے یہ بھی کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی ادارے اور طلبہ یونینز بحال کی جائیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *