سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور یوکرین کے صدر زیلنسکی کی ملاقات ہوئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق جدہ میں دونوں رہنماں کے درمیان یوکرینی بحران کے خاتمے کی کوششوں پر تبادلہ خیال ہوا۔سعودی ولی عہد نے یوکرینی بحران کے حل اور امن کے لیے عالمی کوششوں کو سراہا اور روس یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں کامیاب بنانے پر زور دیا۔یوکرینی صدر نے بھی سعودی عرب اور دیگر ممالک کی امن اور سلامتی کی کوششوں کو سراہا۔






تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں