بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.2°C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

الیکشن کمیشن میں اعلی سطح پر تبادلے، شریف اللہ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات

Thursday, 20 March, 2025

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اعلی سطح پر تبادلے، شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کر دیا گیا۔شریف اللہ اس سے قبل صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کی ذمہ داری سرانجام دے رہے تھے، صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد فرید آفریدی کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر پشاور تعینات کر دیا گیا۔الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان کو صوبائی الیکشن کمشنر سندھ تعینات کر دیا گیا، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن علی اصغر سیال کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر علیم شہاب کو ایڈیشنل ڈی جی الیکشن کمیشن تعینات کر دیا گیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *