بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

تھیٹر فن و ثقافت کا آئینہ دار ہے: وزیرِ اعلی پنجاب

Thursday, 27 March, 2025

وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ تھیٹر فن و ثقافت کا آئینہ دار ہے، یہ معاشرتی اقدار کی عکاسی اور شعور بھی فراہم کرتا ہے۔تھیٹر کے عالمی دن پر جاری کیے گئے پیغام میں مریم نواز نے کہا ہے کہ تھیٹر پاکستان کے مثبت تشخص اور تہذیبی ورثے کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت تھیٹر کی اپ گریڈیشن کے لیے اقدامات کر رہی ہے، فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے آرٹسٹ فنڈ بھی قائم کر دیا گیا ہے۔مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ تھیٹر بحال کر کے فن و ثقافت کی ترویج کے لیے بہترین ذریعہ بنائیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *