بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 12 صفر 1448

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

Thursday, 3 April, 2025

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 25 ہزار 500 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھا 428 روپے اضافے سے 2 لاکھ 79 ہزار 63 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھا 5 ڈالر اضافے سے 3089 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *