بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.9°C
Friday, 26 June 2026 | پاکستان: 11 محرم 1448

خیبر پختونخوا میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم 21 اپریل سے شروع ہوگی

Monday, 7 April, 2025

خیبر پختونخوا میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم 21 اپریل سے شروع ہوگی۔پشاور سے صوبائی محکمہ صحت کے مطابق 60 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں 8 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلائے جائیں گے۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق پولیو مہم کیلئے 30 ہزار سے زیادہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، پولیو ٹیمیوں کی سیکیورٹی کیلئے 50 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں سال خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوچکا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *