بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 38.8°C
Sunday, 28 June 2026 | پاکستان: 13 محرم 1448

کوئٹہ میں گرین بس سروس بدستور معطل

Wednesday, 9 April, 2025

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں گرین بس سروس بدستور معطل ہے۔بس سروس انتظامیہ کے مطابق شہر میں گرین بس سروس 30 مارچ کو سیکیورٹی وجوہات کے پیشِ نظر معطل کی گئی تھی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گرین بس سروس کی بحالی سے متعلق فیصلے کے لیے آج اجلاس طلب کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ کوئٹہ شہر میں گرین بسیں سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی سے بلیلی تک چلائی جاتی ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *