بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.4°C
Friday, 28 August 2026 | پاکستان: 16 ر بیع الاول 1448

کوئٹہ سے تونسہ جانیوالی مسافر بس مسلح افراد ساتھ لے گئے، لیویز حکام

Sunday, 25 May, 2025

کوئٹہ سے تونسہ شریف جانے والی مسافر بس کو مسلح افراد اپنے ساتھ لے گئے۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد مسافروں کو اتار کر خالی بس لے گئے ہیں، معاملہ لین دین کا بتایا جا رہا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ بس اور عملے کی تلاش اور واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *