بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 15 صفر 1448

ہفتے کے پہلے ہی دن سونے کی قیمت میں بڑی کمی

Monday, 26 May, 2025

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن سونیکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 600 روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی کمی کے بعد قیمت 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق 10 گرام سونے کے ریٹ میں 2228 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 1 ہزار 354 روپے ہوچکی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا ریٹ 26 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 331 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *