بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 22 July 2026 | پاکستان: 8 صفر 1448

مختصر وقت میں صفائی کے بہترین ریکارڈ پر عوام خوش ہے، مریم نواز

Sunday, 8 June, 2025

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مختصر وقت میں صفائی کے بہترین ریکارڈ پر عوام خوش ہے۔مریم نواز نے پنجاب میں جاری صفائی مہم پر اظہارِ اطمینان کیا اور صفائی ستھرائی کے عمل پر مثبت ردعمل آنے پر متعلقہ اداروں کو شاباش دی۔
انہوں نے کہا کہ عید کے دنوں میں صفائی کے انتظامات کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کر رہی ہوں، عید کے پہلے روز 1 لاکھ 11ہزار ٹن ویسٹ ٹھکانے لگایا گیا۔مریم نواز نے کہا کہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت عوام کی 85 فیصد شکایات کا ازالہ کیا گیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *